MusicMint AI Music Generator Logo
MusicMint

رب نے دیا سہارا

Tone: Inspirational, proud, emotional, and motivational Voice: Group recitation by students and teachers together Pace: Medium and clear Delivery: Confident and energetic with feelings of pride Chorus: Read loudly by everyone together Optional Effect: Light clapping or soft humming in the background only Ending: The final line should be spoken slowly and emotionally

M.Sadiq·3:40

Lyrics

دی مسلم سکول ہمارا

علم کا روشن ستارا

ستائیس برس کی محنت

رب نے دیا سہارا

ہر دل کی ہے یہ آواز

تعلیم ہو ممتاز

اخلاق، ادب، دیانت

ہے اس کی پہچان خاص

یہاں سے علم کی کرنیں

ہر سو بکھر رہی ہیں

محنت کے یہ چراغ اب

دل میں اتر رہی ہیں

اساتذہ کی محبت

بچوں کا خوب مستقبل

ہر بچہ یہ کہتا ہے

میرا سکول ہے افضل

دی مسلم سکول ہمارا

علم کا روشن ستارا

ستائیس برس کی محنت

رب نے دیا سہارا

نرسری سے دہم تک

علم کا اک سفر ہے

ہر خواب کو سجانا

یہی یہاں ہنر ہے

قرآن کی روشنی میں

دنیا کا بھی اجالا

یہی ہمارا مقصد

یہی ہمارا نعرہ

گوجرانوالہ کی دھرتی

فخر سے یہ کہے

دی مسلم آئیڈیل سکول

سب سے آگے رہے

دی مسلم سکول ہمارا

علم کا روشن ستارا

ستائیس برس مبارک

رہے ہمیشہ پیارا

Like this song? Create something similar